"دوستوں یہ سٹینگ بوتل ہے اس پر لکھا ہے کہ 12 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ عورتوں کو اسکا پینا منع ہے مطلب نقصان دہ ہے ۔ اب آپ بتائیں کوئی دوکاندار کسی بچے کو بتائے گا کہ آپ کی عمر 12سال سے کم ہیں ھم اپ کو نہیں بیچ سکتے ہیں ہر گز نہیں یا کسی دوکاندار نے اب تک کسی کو کہا ہو کے یہ گھر لے جاتے وقت خیال کریں کہیں بیمار عورتوں کو نہ پیئں یقینا ایسا کسی نے نہیں سوچا ہوگا پہلے تو بہت سارے دوکاندارو کو خود اسکے متعلق معلوم نہیں ہوگا۔.. اپنا اور اپنے بچوں کی صحت کا خیال ضرور رکھیں۔" image uploaded on April 29, 2023, 5:37 a.m. | Damadam
Damadam.pk
دوستوں یہ سٹینگ بوتل ہے
اس پر لکھا ہے کہ 12 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ عورتوں کو اسکا پینا منع ہے 
مطلب نقصان دہ ہے ۔
اب آپ بتائیں 
کوئی دوکاندار کسی بچے کو بتائے گا 
کہ آپ کی عمر 12سال سے کم ہیں ھم اپ کو نہیں بیچ  سکتے ہیں 
ہر گز نہیں یا کسی دوکاندار نے اب تک کسی کو کہا ہو 
کے یہ گھر لے جاتے وقت خیال کریں 
کہیں بیمار عورتوں کو نہ پیئں
یقینا ایسا کسی نے نہیں سوچا ہوگا 
پہلے تو بہت سارے دوکاندارو کو خود اسکے متعلق معلوم نہیں ہوگا۔..
اپنا اور اپنے بچوں کی صحت کا خیال ضرور رکھیں۔
m  : دوستوں یہ سٹینگ بوتل ہے اس پر لکھا ہے کہ 12 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ - 
More images by mayamalik66: