"لوگ سمجھتے ہیں کہ عورت یہ سننا چاہتی ہے کہ وہ بہت خوبصورت ہے غلط سمجھتے ہیں عورت اصل میں یہ سننا چاہتی ہے کہ میں تمہارے ساتھ ہوں ہمیشہ ساتھ رہوں گا تمہیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑوں گا ہم دونوں ہر مشکل کا سامنا مل کر کرلیں گے۔♥️" image uploaded on April 29, 2023, 1:06 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
H  : لوگ سمجھتے ہیں کہ عورت یہ سننا چاہتی ہے کہ وہ بہت خوبصورت ہے غلط سمجھتے - 
More images by Huraira_syyed: