"میں تُمہیں اِتنا دیکھنا چاہتا ہوں...!! کہ تُمہارے چہرے کے تمام نقش میری آنکھوں میں محفوظ ہو جائیں، کیوں کہ میں جانتا ہُوں پِھر مُجھے تُمہیں دیکھے بغیر ایک عُمر گُزارنی ہے...🙂🖤 "شاہ_میر"🔥🖤" image uploaded on April 29, 2023, 5:56 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میں تُمہیں اِتنا دیکھنا چاہتا ہوں...!!
کہ تُمہارے چہرے کے تمام نقش میری آنکھوں میں محفوظ ہو جائیں، کیوں کہ میں جانتا ہُوں پِھر مُجھے تُمہیں دیکھے بغیر ایک عُمر گُزارنی ہے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : میں تُمہیں اِتنا دیکھنا چاہتا ہوں...!! کہ تُمہارے چہرے کے تمام نقش میری - 
More images by Shah__Meer: