"ایک آدمی نے پوچھا :
’’یا رسول اللہ! بتائیے اگر میں اللہ کی راہ میں مارا جاؤں، درآں حالیکہ میں صبر کرنے والا، ثواب کی نیت رکھنے والا، آگے بڑھنے والا، پیٹھ نہ پھیرنے والا ہوں، تو کیا اللہ میرے سب گناہ معاف کر دے گا؟‘‘ فرمایا : ’’ہاں!‘‘
وہ شخص چلا گیا
☝️ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے پھر آواز دے کر بلایا اور فرمایا :
’’مگر قرضہ معاف نہ ہو گا، جبریل نے ابھی مجھے اس طرح بتایا ہے۔‘‘
[ نسائي : ۳۱۵۸۔ مسلم : ۱۸۸۵ ]
#Muslim_sisters" image uploaded on April 29, 2023, 6:38 p.m. | Damadam