"مشکلات کے اس دور میں یوں مایوس مت ہو
یقین رکھو اللّٰه پر
دیکھو اس نے یوسف کو بھی تو کنویں سے نکال کر مصر کا بادشاہ بنا دیا
ابراہیم کیلئے آگ کو ٹھنڈا کر دیا
یونس کو مچھلی کے پیٹ میں بھی زندہ رکھا
موسیٰ کیلئے دریا کو دو ٹکڑے کر دیا
تو کیا وہ رب آپ کو اکیلا چھوڑ دے گا❤🩹" image uploaded on April 30, 2023, 1:06 a.m. | Damadam