"اس رب کو اپنا ہم راز بنا کر تو دیکھو
اپنے فیصلے اس پر چھوڑ کر تو دیکھو
اس کی رضا میں راضی ہو کر تو دیکھو
اس رب کیلئے معاف کر کے تو دیکھو
اللہ کی رحمت سے امید لگا کر تو دیکھو
غموں کو اللہ سے بانٹ کر تو دیکھو
سنو ایک بار پلٹ کر تو دیکھو ہر اس شے کو جو آپ کے دل کی خواہش ہے آپ کا مقدر نہ کر دے تو کہنا
*🤲🏻" image uploaded on April 30, 2023, 2:22 a.m. | Damadam