"اس زندگی میں خوشی اور غم دونوں ہی ساتھ ساتھ ہیں، لیکن ہم یہ بھول جاتے ہیں اور اس دنیا میں صرف خوشی پانا چاہتے ہیں.اور یہ اللہ کا نظام نہیں ہے.. اللہ اس دنیا میں خوشی اور غم دے کر ہمارا امتحان لیتا ہے اور یہ جاننا چاہتا ہے کہ کون. جنت میں جانے کے قابل ہے... لیکن افسوس ہم اس نظام کو بھول کر دنیا کو جنت بنانا چاہتے ہیں اور جب وہ بنتی نہیں تو ڈیپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں... *ڈیپریشن کا واحد حل شکر ادا کرنے میں ہے*" image uploaded on April 30, 2023, 4:21 a.m. | Damadam