"اللہ کی قسم! اگر لوگ میرے پوشیدہ گناہوں کو جان لیں، تو کوئی ملنے والا مجھے سلام تک کرنے کا روادار نہ ہو۔
سب مجھ سے کنی کترائیں، میری صحبت سے بیزار ہو جائیں، اور میں اپنی مزعومہ عزت و تکریم سمیت دھڑام ہو جاؤں۔
لیکن مولا! یہ تو ہے جس نے میرے گناہوں اور عیبوں کو چھپا رکھا ہے، اور میری کوتاہیوں اور سرکشی کو اپنے حلم کی چادر اوڑھا رکھی ہے۔
پس تیرے ہی لیے تمام محامد و تعریفات ہیں، زبانی بھی، عملی بھی اور وہ بھی جو وہم و خیال میں وارد ہوتی ہیں۔
(نونية الإمام القحطاني رحمه الله کے چند اشعار)
#Muslim_sisters" image uploaded on May 1, 2023, 12:21 a.m. | Damadam