"*مایوسی پتا ہے کیا ہے؟؟ یہ سوچ لینا کہ کچھ نہیں ہونا میرا وقت یہی رہے گا میری سوچیں نہیں بدلیں گی میں یوں ہی رہ جاؤں گا یہی وہ صبر کی دوڑ ہے جو اپنے ربّ پر یقین کرنا سکھاتی ہے صبر سے کام لیں اور یقین رکھیں کہ سب ٹھیک ہو جائے گا اور سب ٹھیک ہے یہ سوچیں سب وقتی ہیں سب ختم ہو جائے گا ایک دن۔ یہ یقین رکھیں کہ آگے ایک نیا سفر آپ کا منتظر ہے آگے خوشیاں منتظر ہیں آپ کی وہ رب العزت ہر چیز پر قادر ہے اپنے بندوں کو کبھی رسوا نہیں کرتا کبھی نا اُمید نہیں کرتا کبھی مایوس نہیں کرتا بس ہم سے صبر کرنے کا تقاضا کرتا ہے جب صبر نہ آئے تو مانگ لیجیئے، مل جائے گا* نماز ظہر" image uploaded on May 1, 2023, 5:37 p.m. | Damadam
Damadam.pk
*مایوسی پتا ہے کیا ہے؟؟ یہ سوچ لینا کہ کچھ نہیں ہونا میرا وقت یہی رہے گا میری سوچیں نہیں بدلیں گی میں یوں ہی رہ جاؤں گا یہی وہ صبر کی دوڑ ہے جو اپنے ربّ پر یقین کرنا سکھاتی ہے صبر سے کام لیں اور یقین رکھیں کہ سب ٹھیک ہو جائے گا اور سب ٹھیک ہے یہ سوچیں سب وقتی ہیں سب ختم ہو جائے گا ایک دن۔ یہ یقین رکھیں کہ آگے ایک نیا سفر آپ کا منتظر ہے آگے خوشیاں منتظر ہیں آپ کی  وہ رب العزت ہر چیز پر قادر ہے اپنے بندوں کو کبھی رسوا نہیں کرتا کبھی نا اُمید نہیں کرتا کبھی مایوس نہیں کرتا بس ہم سے صبر کرنے کا تقاضا کرتا ہے جب صبر نہ آئے تو مانگ لیجیئے، مل جائے گا*
نماز ظہر
m  : *مایوسی پتا ہے کیا ہے؟؟ یہ سوچ لینا کہ کچھ نہیں ہونا میرا وقت یہی رہے گا - 
More images by mayamalik66: