"میں اصطلاحات میں رہنے والا لڑکا نہیں ہُوں...!!
میں اگر کہتا ہُوں...!!
مُجھے تُم سے مُحبت ہے...!!
اِس کا مطلب فقط ہرگِز پاکیزہ یا رُوح نہیں ہے...!!
میں گُناہ و ثواب سے پرے حقیقت میں جینے والا ہُوں...!!
اگر میں کہوں مُجھے تُم سے مُحبت ہے تو...!!
مُجھے تُمہارے گیسوں...!!
تُمہارے ہونٹ، گال، گردن...!!
اِن سب سے مُحبت ہے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤" image uploaded on May 1, 2023, 6:41 p.m. | Damadam