"نماز کے بغیر لوگوں کو کیسے چین آتا ہے! نماز حق تعالیٰ کی رحمت اور عنایت ہے ۔۔ حضرت اقدس حضرت مفتی محمد حسن امرتسری رحمۃ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا کہ: نماز کے بغیر لوگوں کو کیسے چین آتا ہے! نماز میں حق تعالیٰ سے ہم کلام ہونا ہوتا ہے، اس سے مومن دل کیسے چراتا ہے اور اتنا بڑا مرتبہ کیوں نہیں حاصل کرتا! اللہ تعالیٰ نے اپنے دربار میں حاضر ہونے کی اجازت دی، پھر اس پر ثواب دیا اور حاضری کے آداب اور مضمون بھی خود سکھلایا، کتنی بڑی رحمت اور عنایت ہے۔ (احسن السوانح، ص 276) #Muslim_sisters" image uploaded on May 2, 2023, 12:39 a.m. | Damadam
Damadam.pk
نماز کے بغیر لوگوں کو کیسے چین آتا ہے! نماز حق تعالیٰ کی رحمت اور عنایت ہے ۔۔
حضرت اقدس حضرت مفتی محمد حسن امرتسری رحمۃ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا کہ:
 نماز کے بغیر لوگوں کو کیسے چین آتا ہے! نماز میں حق تعالیٰ سے ہم کلام ہونا ہوتا ہے، اس سے مومن دل کیسے چراتا ہے اور اتنا بڑا مرتبہ کیوں نہیں حاصل کرتا! 
اللہ تعالیٰ نے اپنے دربار میں حاضر ہونے کی اجازت دی، پھر اس پر ثواب دیا اور حاضری کے آداب اور مضمون بھی خود سکھلایا، کتنی بڑی رحمت اور عنایت ہے۔ 
(احسن السوانح، ص 276)
#Muslim_sisters
m  : نماز کے بغیر لوگوں کو کیسے چین آتا ہے! نماز حق تعالیٰ کی رحمت اور عنایت ہے - 
More images by mayamalik66: