"آزاد کشمیر ۔۔۔
شدید موسمی حالات بادلوں کی گُھن گرج اور روئے زمین پر قیمتی جڑی بوٹی گُھچی کی اس طرح پیدوار کس نے کم ہی دیکھی ہو گی۔۔۔
کہا جاتا ہے یہ شفائی بُوٹی جو گھچی کے نام سے مشہور ہے
تازہ فرش کو نچوڑ کر جو رس پانی نکال کر آنکھوں میں ڈالا جائے تو بینائی لوٹ آتی ہے
برحال ماہرین طب ہی بہتر رہنمائی دے سکتے ہیں" image uploaded on May 2, 2023, 11:19 a.m. | Damadam