"❤️☹️🥺__"میرا جی چاہتا ہے کہ میں بہت سی کہانیاں لکھوں! معمولی لوگوں کی کہانیاں جو دنیا میں خاموشی اور گمنامی کے ساتھ رہتے اور مر جاتے ہیں✨ ان کے روز مرہ کے دُکھ درد, اُداسیاں, ہنسنا بولنا ان کی بھولی بسری باتیں جو وقت مِٹا دیتا ہے, ان سب کے بارے میں لکھوں اور اُن کے ہزاروں آنسوٶں میں اپنے دو آنسو بھی شامل کر دوں...!✨🌸𝐇𝐚𝐧𝐢𝐚_𝐃𝐨𝐥𝐥😢😢☹️❣️" image uploaded on May 2, 2023, 2:12 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Pakistani Celebs image
H  : ❤️☹️🥺__"میرا جی چاہتا ہے کہ میں بہت سی کہانیاں لکھوں! معمولی لوگوں کی - 
More images by Hania_Doll786: