"” بیٹی “
خلق ِ کائنات کا ایک حسین تحفہ
ایک محاورہ بہت مشہور ہے کہ
” باپ کو بیٹی سے فطری محبت ہوتی ہے “
اور بیٹی کو باپ سے۔۔۔
بیٹی کی آنکھ کا ایک آنسو بھی باپ کی جان
لے لیتا ہے باپ کے دل کا چین آنکھ کا
تارہ ہوتی ہے بیٹی اس کا ناز اس کا غرور اود مان
ہوتی ہے یہ کبھی باپ کے سینے پہ سوتی ہے
کبھی انگلی پکڑ کر چلتی ہے کبھی کاندھے پہ
بیٹھ کر دنیا کو دیکھتی ہے اور پھر اچانک
قد کے برابر ہونے پہ احساس ہوتا ہے کہ
” یہ تو پرائی امانت ہے “
اللّٰہ تعالٰی تمام بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے اور عزت و آبرو کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 🤲" image uploaded on May 2, 2023, 3:42 p.m. | Damadam