"جب کوئی ہم پر کالا جادو کرتا ہے۔تو وہ کالے سایےکی طرح ہمارے اردگرد ہوتا ہے۔ اس کو اپنے اوپر اثر کروانے اور اپنے اندر جانے کا راستہ ہم خود دیتے ہیں۔ یہ تب ہوتا ہے جب ہم ● نماز نہیں پڑھتے۔ ● صبح شام کے اذکار نہیں پڑھتے۔ ● کھانا کھانے سے پہلے یا کسی بھی کام سے پہلے < بسم اللہ > نہیں پڑھتے۔ ● واش روم میں جانے کی دُعا اور گھر میں داخل ہونے کی دعا نہیں پڑھتے۔ یہ سب کام اگر ہم نہیں کرتے تو یہ اثرات ہمارے جسم میں جا کر ہم پر اثر کریں گے۔ اللہ تعالٰی ہم سب سے راضی ہوں آمین اور اس پہ عمل کرنے کی توفیق دیں ۔" image uploaded on May 3, 2023, 3:04 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
m  : جب کوئی ہم پر کالا جادو کرتا ہے۔تو وہ کالے سایےکی طرح ہمارے اردگرد ہوتا ہے۔ - 
More images by mayamalik66: