"اللہ تعالیٰ کی نصرت اہلِ حق اور فرمانبرداروں کو نصیب ہوتی ہے ۔۔ ارشاد فرمایا کہ جنگ آئینی ہو یا غیر آئینی مسلمان کو بجز خدا کے کسی کی امداد کی ضرورت نہیں۔ اور امدادِ الٰہی کی شرط احکام الٰہی کی پابندی ہے، جس کا سینکڑوں برس تک تجربہ کیا جاچکا ہے۔ جب تک مسلمان سچ مچ مذہبی دیوانے بنے رہے دنیا ان کی جوتیوں سے لگی رہی اور جوں جوں اس میں کمی آتی گئی مسلمان ترقی سے محروم ہوتے گئے ۔ (ارشادات حکیم الامت، ص 529) #Muslim_sisters" image uploaded on May 4, 2023, 11:08 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اللہ تعالیٰ کی نصرت اہلِ حق اور فرمانبرداروں کو نصیب ہوتی ہے ۔۔
ارشاد فرمایا کہ جنگ آئینی ہو یا غیر آئینی مسلمان کو بجز خدا کے کسی کی امداد کی ضرورت نہیں۔ اور امدادِ الٰہی کی شرط احکام الٰہی کی پابندی ہے، جس کا سینکڑوں برس تک تجربہ کیا جاچکا ہے۔ جب تک مسلمان سچ مچ مذہبی دیوانے بنے رہے دنیا ان کی جوتیوں سے لگی رہی اور جوں جوں اس میں کمی آتی گئی مسلمان ترقی سے محروم ہوتے گئے
۔ (ارشادات حکیم الامت، ص 529)
#Muslim_sisters
m  : اللہ تعالیٰ کی نصرت اہلِ حق اور فرمانبرداروں کو نصیب ہوتی ہے ۔۔ ارشاد - 
More images by mayamalik66: