"خاموش رہ کر پُکارتی ہے...!! وہ آنکھ کِتنی شرارتی ہے...!! میں بادلوں میں گِھرا جزیرہ...!! وہ مُجھ میں ساون گُزارتی ہے...!! ہے چاندنی سا مِزاج اُس کا...!! سمندروں کو اُبھارتی ہے...!! کہ جیسے میں اُس کو چاہتا ہوں...!! کُچھ ایسے خُود کو سنوارتی ہے...!! خفا ہو مُجھ سے تو اپنے اندر...!! وہ بارشوں کو اُتارتی ہے...🙂🖤 "شاہ_میر"🔥🖤" image uploaded on May 6, 2023, 4 p.m. | Damadam
Damadam.pk
خاموش رہ کر پُکارتی ہے...!!
وہ آنکھ کِتنی شرارتی ہے...!!
میں بادلوں میں گِھرا جزیرہ...!!
وہ مُجھ میں ساون گُزارتی ہے...!!
ہے چاندنی سا مِزاج اُس کا...!!
سمندروں کو اُبھارتی ہے...!!
کہ جیسے میں اُس کو چاہتا ہوں...!!
کُچھ ایسے خُود کو سنوارتی ہے...!!
خفا ہو مُجھ سے تو اپنے اندر...!!
وہ بارشوں کو اُتارتی ہے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : خاموش رہ کر پُکارتی ہے...!! وہ آنکھ کِتنی شرارتی ہے...!! میں بادلوں میں - 
More images by Shah__Meer: