"محبت کے لفظ پر غور کیا ہے کبھی......؟ محبت کے م کا مطلب ہے “محرم” ح کا مطلب ہے “حلال” ب کا مطلب ہے “برکت” اور ت کا مطلب “تحفظ” جب انسان اپنے محرم رشتے سے محبت کرتا ہے تو وہ محبت اس کے لیے حلال ہوتی ہے اور اس رشتے میں برکت اور تحفظ ہوتا ہے🤍 میرے نزدیک محبت کا مطلب یہ ہے✨👑 لوگ کہتے ہیں محبت میں سب کچھ جائز ہے غلط کہتے ہیں محبت میں صرف “پاکیزگی” جائز ہے!!! 🖤" image uploaded on May 8, 2023, 5:11 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
m  : محبت کے لفظ پر غور کیا ہے کبھی......؟ محبت کے م کا مطلب ہے “محرم” ح کا - 
More images by mayamalik66: