"[ بعض دفعہ بھول جانا نعمتِ الٰہی ہے ]
ابن القيم رحمه الله فرماتے ہیں:
*« ابنِ آدم پر عجیب ترین نعمتوں میں سے ایک بھول جانے کی نعمت بھی ہے۔ کیونکہ اگر بھولنے کا عمل نا ہوتا تو انسان کسی (تکلیف، غم) کو نا بھول پاتا، نا ہی اسکی حسرت کبھی ختم ہوتی، نا کسی مصیبت پر اسے صبر آتا، نا اسکا غم مرتا، اور نا اسکی نفرت اور نہ اسکا غصہ کبھی ختم ہوتا، نا ہی وہ دنیا کی کسی بھی چیز سے لطف اندوز ہو پاتا کہ ہر وقت آفات کی یاد میں کھویا رہتا ».*" image uploaded on May 9, 2023, 12:29 a.m. | Damadam