""رشتہ طے ہونا لڑکی کا نصیب ہوتا ہے ، بڑھتی عمر کے ساتھ جب رشتہ نہ ہو تو لڑکی اپنی ہی نظروں میں گر جاتی ہے ، گھر والوں کا رویہ ایسے بدل جاتا ہے جسے وہ کوئی چھوت ہو یا بھی پتہ نہیں کیا فالٹ ہے جو کہیں بات نہیں بنتی ، جب لڑکی کے، اک بیٹی کے گھر والے ہی ایسا دل دُکھانے والا ، طعنوں والا رویہ رکھیں گے تو وہ بیٹی کہاں جائے پھر ۔؟"💔🙂 #__" image uploaded on May 9, 2023, 7:06 a.m. | Damadam
Damadam.pk
"رشتہ طے ہونا لڑکی کا نصیب ہوتا ہے ، بڑھتی عمر کے ساتھ جب رشتہ نہ ہو تو لڑکی اپنی ہی نظروں میں گر جاتی ہے ، گھر والوں کا رویہ ایسے بدل جاتا ہے جسے وہ کوئی چھوت ہو یا بھی پتہ نہیں کیا فالٹ ہے جو کہیں بات نہیں بنتی ، جب لڑکی کے،  اک بیٹی کے گھر والے ہی ایسا دل دُکھانے والا ، طعنوں والا رویہ رکھیں گے تو وہ بیٹی کہاں جائے پھر ۔؟"💔🙂
#__
m  : "رشتہ طے ہونا لڑکی کا نصیب ہوتا ہے ، بڑھتی عمر کے ساتھ جب رشتہ نہ ہو تو لڑکی - 
More images by mayamalik66: