"یہ تمام عربی کتابیں صرف "صحیح بخاری" شریف کی شروحات ہیں، ایک ایک شرح کئی کئی جلدوں پر لکھی گئی ہے، حیرت اس بات پر ہے کہ محدثین عظام اس بات سے بے خبر کیوں تھے کہ بخاری تو بہت آسان سی کتاب ہے جو چاہے اپنی زبان کے تراجم پڑھے، خود سمجھے اور احکامات کا از خود استخراج کرے، پھر ہزاروں صفحات لکھ کر وہ کیا چیزیں سمجھانا چاہتے تھے؟
عاقلاں را اشارہ کافی است!
"فکرِ ہرکس بقدرِ ہمتِ اوست"" image uploaded on May 9, 2023, 7:32 a.m. | Damadam