"اللّٰہ نے نعمتیں انسان کے لیے بنائی ہیں۔ مگر انسان کو نعمتوں کے لیے نہیں بلکہ اپنے لیے بنایا ہے۔ لہذا انساں کو نعمتوں کا ہو کر نہیں رب کا ہو کر جینا ہے۔ نعمتیں ضروریات زندگی کو پورا کرتی ہیں۔ تو ضروریات تک ہی رہنا ہے۔ انہیں محبت اور جینے کی وجہ نہیں بنانا، کیونکہ جب نعمتیں ہی جینے کی وجہ و حرص بن جائیں تو انسان نفس و شیطان کے شکنجے میں پھنس جاتا ہے۔" image uploaded on May 9, 2023, 2:43 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اللّٰہ نے نعمتیں انسان کے لیے بنائی ہیں۔ مگر انسان کو نعمتوں کے لیے نہیں بلکہ اپنے لیے بنایا ہے۔
لہذا انساں کو نعمتوں کا ہو کر نہیں رب کا ہو کر جینا ہے۔
نعمتیں ضروریات زندگی کو پورا کرتی ہیں۔ تو ضروریات تک ہی رہنا ہے۔ انہیں محبت اور جینے کی وجہ نہیں بنانا،
کیونکہ جب نعمتیں ہی جینے کی وجہ و حرص بن جائیں تو انسان نفس و شیطان کے شکنجے میں پھنس جاتا ہے۔
m  : اللّٰہ نے نعمتیں انسان کے لیے بنائی ہیں۔ مگر انسان کو نعمتوں کے لیے نہیں - 
More images by mayamalik66: