"قــــــرآن کا سفر آپ کی عبادت کو ہر دن بہتر کرتا ہے۔ آپ کے اخلاق کو بہتر کرتا ہے۔ آپ کو رب العالمیـــــن کی محبت اور قربت عطا کرتا ہے۔ آپ کے سوالوں کے جواب دیتا ہے۔ آپ کے ہر غم پر تسلی دیتا ہے۔ آپ کو رشتے نبھانا سکھاتا ہے۔ آپ کو مشکل میں بہادر رہنا سکھاتا ہے۔ قــــــرآن سے جڑ جائیـــں۔ *🤲🏻" image uploaded on May 9, 2023, 2:50 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
m  : قــــــرآن کا سفر آپ کی عبادت کو ہر دن بہتر کرتا ہے۔ آپ کے اخلاق کو بہتر - 
More images by mayamalik66: