"یا رب! *مجھے صحت چاہیے آپ کی راہ پہ کام کرنے کے لیے ،* *مجھے مال چاہیے آپ کی راہوں پہ خرچ کرنے کے لیے ،* مجھے شعور، عقل اور قوت چاہیے تا کہ آپ کی راہ پہ دوڑ سکوں ، *نیک ساتھی چاہیئیں جس کے سنگ آپ کے راستے پہ محنت کر سکوں ،* *مجھے ہر نعمت آپ کے لیے چاہیے میرے اللّٰه ،* میرا مرنا جینا میں سب آپ کے نام کرنا چاہتی ہوں ، *آپ میری کمزوریوں کو دور کر دیں اور مجھے اپنی رحمتوں سے نواز دیں۔🥹* *آمین ثم آمین یا ربّ العالمین*" image uploaded on May 10, 2023, 4:31 p.m. | Damadam
Damadam.pk
یا رب!
*مجھے صحت چاہیے آپ کی راہ پہ کام کرنے کے لیے ،*
*مجھے مال چاہیے آپ کی راہوں پہ خرچ کرنے کے لیے ،* 
مجھے شعور، عقل اور قوت چاہیے تا کہ آپ کی راہ پہ دوڑ سکوں ، 
*نیک ساتھی چاہیئیں جس کے سنگ آپ کے راستے پہ محنت کر سکوں ،* 
*مجھے ہر نعمت آپ کے لیے چاہیے میرے اللّٰه ،* 
میرا مرنا جینا میں سب آپ کے نام کرنا چاہتی ہوں ، 
*آپ میری کمزوریوں کو دور کر دیں اور مجھے اپنی رحمتوں سے نواز دیں۔🥹*
*آمین ثم آمین یا ربّ العالمین*
m  : یا رب! *مجھے صحت چاہیے آپ کی راہ پہ کام کرنے کے لیے ،* *مجھے مال چاہیے آپ - 
More images by mayamalik66: