"ایک گزارش ہے ان دو آیات کو ترجمہ سمیت یاد کر لیں، جب بھی آذان ہو انہیں ذہن میں لے آیا کریں ان شاء اللہ نماز کے عادی ہو جائیں گے۔💞 مَا سَلَکَکُمۡ فِیۡ سَقَرَ ﴿۴۲﴾ تمہیں کیا چیز دوزخ میں لے گئی؟ قَالُوۡا لَمۡ نَکُ مِنَ الۡمُصَلِّیۡنَ ﴿ۙ۴۳﴾ وہ کہیں گے ہم نماز پڑھنے والوں میں سے نہ تھے۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے تحت بنایا گیا “دوزخ “ کا خاکہ اللھم اجرنا من النار۔" image uploaded on May 10, 2023, 5:01 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ایک گزارش ہے ان دو آیات کو ترجمہ سمیت یاد کر لیں، جب بھی آذان ہو انہیں ذہن میں لے آیا کریں ان شاء اللہ نماز کے عادی ہو جائیں گے۔💞
مَا سَلَکَکُمۡ  فِیۡ سَقَرَ ﴿۴۲﴾
تمہیں کیا چیز دوزخ میں لے گئی؟ 
قَالُوۡا  لَمۡ  نَکُ مِنَ الۡمُصَلِّیۡنَ ﴿ۙ۴۳﴾
وہ کہیں گے ہم نماز پڑھنے والوں میں سے نہ تھے۔
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے تحت بنایا گیا “دوزخ “ کا خاکہ
اللھم اجرنا من النار۔
m  : ایک گزارش ہے ان دو آیات کو ترجمہ سمیت یاد کر لیں، جب بھی آذان ہو انہیں ذہن - 
More images by mayamalik66: