"جس نے رب کے سامنے جھکنا سیکھ لیا وھی علم والا ھے کیونکہ علم والے کی پہچان عاجزی اور جاھل کی پہچان تکبر ھے
معذرت کرنے والا نا خطاوار ھوتا ھے نا کمزور یہ صفت تو عزت دار لوگوں میں پائی جاتی ھے
یااللہ ھمیں تکبرسے بچا عاجزی والی زندگی نصیب فرما ھمارے رزق میں برکت خاندان میں محبت اور دونوں جہانوں کی بھلائیاں ھمیں عطاء فرما تمام فتنوں سے ھمیں محفوظ فرما بیماروں کو شفاء کاملہ عاجلہ عطاء فرما اور ھم سے راضی ھو جا
سدا خوش رھیں آمین" image uploaded on May 13, 2023, 10:58 a.m. | Damadam