"انہوں نے کہا بنات کے نصاب میں غزوات کیوں شامل کئے گئے ہیں عورتیں کیا جنگیں لڑتی ہیں؟ ان کے لئے تو فقہی مسائل ہی کافی تھے
میں نے کہا آپ نے ٹھیک کہا عورت جنگ نہیں لڑتی مگر!
عورت ہی جنگجو تیار کرتی ہے۔۔۔۔۔
🪶بنت جہادی" image uploaded on May 13, 2023, 5:40 p.m. | Damadam