"اور پِھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب آپ کو لگتا ہے کہ آپ اکیلے ہی ٹھیک ہیں، کوئی ضِد نہیں رہتی، کوئی خواہش نہیں رہتی، کِسی کا ساتھ نہیں چاہیے ہوتا بس پِھر ہم سب نصیب پر چھوڑ کر جینے لگتے ہیں...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤" image uploaded on May 14, 2023, 9:56 a.m. | Damadam