"ہم پر جتنے وار ہوئے بھرپور ہوئے ہم سے پوچھو کیسے چکناچور ہوئے سنجیدہ لوگوں کا جینا مشکل ہے کھیل تماشے دنیا کا دستور ہوئے💔" image uploaded on May 15, 2023, 5:06 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ہم پر جتنے وار ہوئے بھرپور ہوئے
ہم سے پوچھو کیسے چکناچور ہوئے
سنجیدہ لوگوں کا جینا مشکل ہے
کھیل تماشے دنیا کا دستور ہوئے💔
R  : ہم پر جتنے وار ہوئے بھرپور ہوئے ہم سے پوچھو کیسے چکناچور ہوئے سنجیدہ لوگوں - 
More images by Rana_Shahzaib_me: