"ایک لڑکی کو اپنے نصیب کی بہتری کے لیے اتنی ہی دعائیں کرنی چاہیے جتنی وہ جنت کو پانے اور جہنم سے بچنے کے لیے کرتی ہے کیونکہ نیک و اچھے ہمسفر کا ساتھ جنت تک لے جاتا ہے اور جنت تک کا ہوتا ہے ...♥️ دعا ہے اللہ پاک ھم سب کو نیک، محبت،عزت اور قدر کرنے والا ہمسفر عطا کرے۔🤲🏻 آمین یا رب العالمین ❤️💗" image uploaded on May 16, 2023, 1:23 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
D  : ایک لڑکی کو اپنے نصیب کی بہتری کے لیے اتنی ہی دعائیں کرنی چاہیے جتنی وہ جنت - 
More images by Dur-e-Maknoon: