"میں نے ہر لباس پہن کے دیکھا ہے مگر جو ادب و احترام 🤎عبایا میں محسوس ہوا وہ کسی برینڈ کسی بھی قیمتی ریشمی لباس سے بھی کہی زیادہ تھا اور ہے🫶 چمک دمک وقتی طور پر تو ہماری آنکھوں کو خیرہ کر دیتی ہے... مگر ابدی چمک دمک ہمیں ہمارے کردار و اسلاف سے ملتی ہےجو نسل در نسل ورثہ کی مانند سفر کرتی ہے. 🖤 عورت کتنی ہی حسین کیوں نہ ہو آخر ایک مقرر مدت و لمحے تک ہی زینتِ نگاہ رہتی ہے پھر شوق و حسن دونوں ہی ڈھل جاتے ہیں 🤎 داٸمی حسن تو کردار و قول میں ہے جو ستارہ بن کر عمل کے افق پر تاقیامت چمکتے رہتے ہیں. 🤎🫶 ♥️♥️♥️" image uploaded on May 16, 2023, 12:54 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
R  : میں نے ہر لباس پہن کے دیکھا ہے مگر جو ادب و احترام 🤎عبایا میں محسوس ہوا وہ - 
More images by Raja_ki_Rani_pk: