"بعض الأشخاص كالوطن إن غادرك  أحسست بالغربة ، و بعضهم  كأوراق الوردة إذا سقط عن غصنك أصابك الذُّبول ،  و بعضهم كالعمر  إذا رحل عنك هرمت ، و بعضهم كالأب اذا هجرك تيتَّمت ، و بعضهم كالطَّفل ضياعه منك يكسرك.. کچھ لوگ وطن کی طرح ہوتے ہیں اگر وہ آپ کو چھوڑ دے تو آپ اجنبی پن محسوس کرتے ہے اور کچھ لوگ گلاب کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اگر وہ آپ کی شاخ سے گر جاۓ تو آپ مرجھا جاتے ہیں اور ان میں سے کچھ عمر کی مانند ہوتے ہیں اگر وہ آپ سے دور چلے جاۓ تو آپ بوڑھے ہو جاتے ہے، اور ان میں سے کچھ باپ کی طرح ہوتے ہیں، اگر وہ آپ کو چھوڑ دیں تو اپ یتیم ہوجاتے ہیں، اور ان میں سے کچھ بچوں کی طرح ہوتے ہیں، کہ ان کے کھونے سے آپ ٹوٹ جاتے ہیں" image uploaded on May 16, 2023, 5:13 p.m. | Damadam
Damadam.pk
بعض الأشخاص كالوطن إن غادرك  أحسست بالغربة ، و بعضهم  كأوراق الوردة إذا سقط عن غصنك أصابك الذُّبول ،  و بعضهم كالعمر  إذا رحل عنك هرمت ، و بعضهم كالأب اذا هجرك تيتَّمت ، و بعضهم كالطَّفل ضياعه منك يكسرك..
کچھ لوگ وطن کی طرح ہوتے ہیں
 اگر وہ آپ کو چھوڑ دے
تو آپ اجنبی پن محسوس کرتے ہے
 اور کچھ لوگ گلاب کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں
اگر وہ آپ کی شاخ سے گر جاۓ
 تو آپ مرجھا جاتے ہیں
 اور ان میں سے کچھ عمر کی مانند ہوتے ہیں
اگر وہ آپ سے دور چلے جاۓ
 تو آپ بوڑھے ہو جاتے ہے،
اور ان میں سے کچھ باپ کی طرح ہوتے ہیں،
 اگر وہ آپ کو چھوڑ دیں تو اپ یتیم ہوجاتے ہیں، اور ان میں سے کچھ بچوں کی طرح ہوتے ہیں،
کہ ان کے کھونے سے آپ ٹوٹ جاتے ہیں
m  : بعض الأشخاص كالوطن إن غادرك  أحسست بالغربة ، و بعضهم  كأوراق الوردة إذا سقط - 
More images by mayamalik66: