"*اللّٰه کی پہچان کے لیے قرآن کی پہچان ضروری ہے* *اللّٰه کی محبت اور ڈر قرآن سے تعلق کے بعد ہی حاصل* *ھوتے ہیں* *اپنے ایمان میں اضافہ اور تروتازگی کےلئے قرآن* *سمجھنا ضروری ہے* *آپ قرآن کو تھام لیں اللّٰه آپکو تھام لے گا* *پریشانیوں سے نجات اور ڈپریشن سے بچنے کے لیے قرآن سے جڑ جائیں۔۔* *ﻓَﺎﻗْﺮَﺀُﻭْﺍ ﻣَﺎ ﺗَﻴَﺴَّﺮَ ﻣِﻦَ ﺍﻟْﻘُﺮْﺁﻥ* *پس ﺟﺘﻨﺎ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ ہوسکے* *اتنا* *قرآن ﭘﮍھ لیا کرو* *"جو قرآن سے جڑ گیا وہ* *فلاح پا* *گیا* ❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂" image uploaded on May 16, 2023, 5:33 p.m. | Damadam
Damadam.pk
*اللّٰه کی پہچان کے لیے قرآن کی پہچان ضروری ہے* 
 *اللّٰه کی محبت اور ڈر قرآن سے تعلق کے بعد ہی حاصل* *ھوتے ہیں* 
 *اپنے ایمان میں اضافہ اور تروتازگی کےلئے قرآن* *سمجھنا ضروری ہے* 
 *آپ قرآن کو تھام لیں اللّٰه  آپکو تھام لے گا* 
 *پریشانیوں سے نجات اور ڈپریشن سے بچنے کے لیے قرآن سے جڑ جائیں۔۔* 
 *ﻓَﺎﻗْﺮَﺀُﻭْﺍ ﻣَﺎ ﺗَﻴَﺴَّﺮَ ﻣِﻦَ ﺍﻟْﻘُﺮْﺁﻥ* 
 *پس ﺟﺘﻨﺎ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ ہوسکے* *اتنا* 
 *قرآن ﭘﮍھ لیا کرو* 
 *"جو قرآن سے جڑ گیا وہ* *فلاح پا* 
 *گیا*
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
m  : *اللّٰه کی پہچان کے لیے قرآن کی پہچان ضروری ہے* *اللّٰه کی محبت اور ڈر - 
More images by mayamalik66: