"کسی کے لمس نے گلزار کر دیئے رستے ہر ایک سمت کوئی پھول پھول کر گیا ہے مجھے یقین ہے لوٹے گا آدھے رستے سے وہ اپنا آپ مرے پاس بھول کر گیا ہے" image uploaded on May 17, 2023, 10:16 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کسی کے لمس نے گلزار کر دیئے رستے
ہر ایک سمت کوئی پھول پھول کر گیا ہے
مجھے یقین ہے لوٹے گا آدھے رستے سے
وہ اپنا آپ مرے پاس بھول کر گیا ہے
M  : کسی کے لمس نے گلزار کر دیئے رستے ہر ایک سمت کوئی پھول پھول کر گیا ہے مجھے - 
More images by Mohsin_memon: