"آپ ڪو نہیں پتا ﷲ ڪی محبتــ ڪیا ہے ، ڪیسی ہوتی ہے..؟
ڪب ہوسڪتی ہے ،
ہمیں مل سڪتی ہے یا نہیں..؟
تو آپ سب سوال چھوڑ دیں
بس
روز اپنی دعاؤں میں یه دعا مانگا ڪریں
ﷲ میرے دل میں اپنی محبتــ ڈال دیجیے...!!
جب آپ ڪے دل میں محبتــ آنا شروع ہوگی تو محسوس بھی ہوجائے گی.
ﷲ ڪی محبتــ خوشبو ڪی طرح ہوتی ہے ، نظر نہیں آتی ، پتا نہیں چلتی..
بس دل میں آڪر محسوس ہونے لگتی ہے سب بدلنے لگتی ہے...!!" image uploaded on May 19, 2023, 12:55 a.m. | Damadam