"✨ اس بات پر یقین رکھیں.کہ آپکا رب انسانوں کی طرح نہیں ہے.کہ آپکی کسی ایک خامی، آپکی کسی ایک غلطی پر آپکا اخلاص فراموش کردے.آپکی اچھائیاں بھول جائے. آپکی معافیاں اگنور کردے.
وہ قدردان ہے__بہت قدر کرنے والا.♥️
خواہ وہ کسی آنسو کی قدر ہو. یا گناہ کے بعد کسی ندامت بھری معافی کی. یا اسکی محبت میں مسکرانے کی.وہ ہر ہر عمل سنبھال کر رکھتا ہے.✨" image uploaded on May 19, 2023, 5:33 p.m. | Damadam