"ہر عورت کی زندگی میں شادی نام کی ھجرت ہوتی ہے جو وہ اللّٰہ کی رضا کے لیے اختیار کرتی ہے اور پھر نئے "مدینہ" کو ہی اپنا دیس بناکر بس جاتی ہے اللّٰہ تعالیٰ ہر مہاجر بیٹی کے نصیب میں انصار مدینہ جیسے میزبان لکھ دے. آمین🤲" image uploaded on May 21, 2023, 10:15 a.m. | Damadam