"تجھ سے بچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا یہ وہ جیتی ہوئی بازی ہے جو ہاری نہ گئی تو ہے وہ خواب جو آنکھوں سے اتارا نہ گیا تو وہ خواہش ہے جو ہم سے کبھی ماری نہ گئی" image uploaded on May 21, 2023, 6:17 p.m. | Damadam
Damadam.pk
تجھ سے بچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا
یہ وہ جیتی ہوئی بازی ہے جو ہاری نہ گئی
تو ہے وہ خواب جو آنکھوں سے اتارا نہ گیا
تو وہ خواہش ہے جو ہم سے کبھی ماری نہ گئی
M  : تجھ سے بچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا یہ وہ جیتی ہوئی بازی ہے جو ہاری نہ گئی - 
More images by Mohsin_memon: