"جب زبان کو شکوےشکایت کی عادت پڑجائے تو ناشکری زبان کی لذت بن جاتی ھے اورانسان همیشہ بےسکون ھى رھتاهے. ميرى دعاهےكه الله تعالئ هم سب کواپنےشكر گزار، ہدایت یافتہ اور انعام یافتہ بندوں ميں شامل فرمائے۔ ہمیشہ عزت دے اور ذلت سے بچائے ۔ تمام برائیوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھے آور تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرمائے ۔ آمین" image uploaded on May 22, 2023, 8:01 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
M  : جب زبان کو شکوےشکایت کی عادت پڑجائے تو ناشکری زبان کی لذت بن جاتی ھے - 
More images by Mohsin_memon: