"آج کل گرمیوں میں اکثر نوجوان شارٹ پہنتے ہیں جس سے ستر ننگا رہتا ہے مرد کا ستر گھٹنوں تک ہوتا ہے اگر زیادہ گرمی لگے تو کوشش کیا کریں کے گھٹنوں سے نیچے تک شارٹ جو ہو پہنا کریں کہ پنڈلیاں ننگی رہے اوپر سے جسم کور ہو.
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس سے گزرے اور وہ اپنی ران کھولے ہوئے تھے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی ران ڈھانپ لو کیونکہ یہ ستر ( چھپانے کی چیز ) ہے“۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن ہے۔" image uploaded on May 22, 2023, 5:44 p.m. | Damadam