"میں نے تم سے محبت کی تھی اور ہمیشہ کروں گا میں نے کبھی حاصل کی تسکین نہیں رکھی.. محبت لاحاصل بھی رہی تو کیا ہمیشہ محبت ہی رہے گی ۔ کسی سے محبت کرنا کمال نہیں ، آخر تک اُسی سے محبت کرتے رہنا اصل کمال ہے۔ مگر تمہارے بغیر میری حالت اُس فقیر جیسی ہے جو گلی کے کنارے بیٹھا لوگوں کئ خوشیاں دیکھتا رہتا ہے اور پھر آسمان کو دیکھ کر مسکرا دیتا ہے🥺🌸✨🤍🫀 "شاہ_میر"🔥💔" image uploaded on May 22, 2023, 6:49 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Sad Poetry image
S  : میں نے تم سے محبت کی تھی اور ہمیشہ کروں گا میں نے کبھی حاصل کی تسکین نہیں - 
More images by Shah__Meer: