"”اَگر کبھی تُم تھک جاٶ تو کَبھی مایوس نہ ہونا اللہ سے گُفتگو کرنا سَفر کی جستجو کرنا یہ اَکثر ہو بھی جاتا ھے کہ بندہ تھک بھی جاتا ھے مُقدر کو برا جانو گے تو یہ سو بھی جاتا ھے مَگر تُم حوصلہ رکھو وفا کا سِلسِلہ رکھو جسے خالق سمجھتے ھو بَس اُس سے رَابطہ رکھو....!! 🌸🌷💕" image uploaded on May 23, 2023, 8 a.m. | Damadam
Damadam.pk
”اَگر کبھی تُم تھک جاٶ 
تو کَبھی مایوس نہ ہونا
اللہ سے گُفتگو کرنا 
سَفر کی جستجو کرنا
یہ اَکثر ہو بھی جاتا ھے
کہ بندہ تھک بھی جاتا ھے
مُقدر کو برا جانو گے
 تو یہ سو بھی جاتا ھے
مَگر تُم حوصلہ رکھو
وفا کا سِلسِلہ رکھو
جسے خالق سمجھتے ھو
بَس اُس سے رَابطہ رکھو....!!
 🌸🌷💕
m  : ”اَگر کبھی تُم تھک جاٶ تو کَبھی مایوس نہ ہونا اللہ سے گُفتگو کرنا سَفر - 
More images by mayamalik66: