"قابل رشک هیں وہ لوگ جو زندگی کی تلخیوں کی وجہ سے خود تلخ نہیں هوتے، جو مسکراتے ہیں ہلکے پھلکے انداز میں بات کرتے اور سنتے ہیں یقین جانیۓ ایسے لوگ الله کی اس زمین پر رحمت سے کم نهیں یااللہ ھمیں اپنے شکر گذار بندوں میں شامل فرما" image uploaded on May 23, 2023, 10:14 a.m. | Damadam
Damadam.pk
قابل رشک هیں وہ لوگ جو زندگی کی تلخیوں کی وجہ سے خود تلخ نہیں هوتے،
جو مسکراتے ہیں
ہلکے پھلکے انداز میں بات کرتے 
اور سنتے ہیں 
یقین جانیۓ ایسے لوگ الله کی اس زمین پر رحمت سے کم نهیں 
یااللہ ھمیں اپنے شکر گذار بندوں میں شامل فرما
M  : قابل رشک هیں وہ لوگ جو زندگی کی تلخیوں کی وجہ سے خود تلخ نہیں هوتے، جو - 
More images by Mohsin_memon: