"رات کا آخری پہر تھا"
مجھ سے چاند نے کہا"
ہم نشیں الوداع"
مجھ کو نیند آ رہی ھے"
کل ملیں گے اسی جگہ"
سُن کر میں مســــکرا دیا"
اس کو بتلا دیا"
جانے والے لوٹتے نہیں"
تم نہیں آؤ گے"
مجھے ہے یقیں"
میری بات سُن کہ وہ رُک گیا"
اور کہنے لگا"
تم سے وعدہ کروں"
پھر پورا نہ کروں"
ایسا ممکن نہیں"
سُن اے خاک نشیں"
میں چاند ھوں انساں نہیں....!!!!" image uploaded on May 23, 2023, 5:22 p.m. | Damadam