"📝📝📝
⭕⭕⭕
ابو صفوان الرعینی رحمہ اللّٰہ سے پوچھا گیا: وہ دنیا کون سی ہے جس کی مذمت قرآن میں آئی ہے؟
فرمایا: اگر دنیوی مال و متاع سے تمھارا مقصود محض دنیا ہی ہے تو وہ مذموم ہے؛ اور اگر تم دنیا کے حاصلات سے آخرت کی بہتری میں مدد لو تو وہ قابلِ مذمت نہیں!
(الزهد لابن أبي الدنيا، ص: 222)
#Muslim_sisters" image uploaded on May 24, 2023, 4:18 p.m. | Damadam