"جب کبھی میں تُمہارے خیالوں میں آؤں تو تُم مُجھے اپنے گلے لگا لینا، کیوں کہ میرا تُمہارے خیالوں میں آنا اِس بات کا اِشارہ ہے کہ...!!
مُجھے تُمہاری ضرورت ہے، اور میں تُمہیں اِس وقت یاد کر رہا ہوں...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤" image uploaded on May 24, 2023, 7:01 p.m. | Damadam