Sad Poetry Fatima_Zuhra : کہانیوں میں کتنے آرام سے لوگ صدموں میں مر جاتے ہیں ۔ اصل زندگی میں ایسا... MORE▼کیوں نہیں ہوتا۔۔؟ ہم درد کی انتہا پر بھی ہمارا نروس بریک ڈاؤن نہیں ہوتا ہمارا دل نہیں رکتا اور ہم زندہ رہتے ہیں۔۔۔💔 - 2 years, 1 month ago LINK 5REPLIES More images by Fatima_Zuhra: