"دنیا کی زندگی چار دن کی ہے۔ کوئی زیادہ جی لے گا۔ کوئی کم جی لے گا۔ لیکن اگلا مرحلہ ہر شخص کے لئے ایک سا سخت ہو گا، جہاں بھلا کرنے والے اور برا کرنے والے برابر نہیں ہونگے۔ اس دن طاقتور اور کمزور سب ایک ہی چھڑی سے ہانکے جائیں گے۔ جس نے لوگوں کا مال ناحق کھایا ہو گا، کسی کو ناحق قتل کیا ہو گا، کسی کو ناحق اذیت دی ہو گی، اللّه ایک ایک ظلم اور حق تلفی کا پورا پورا حساب لے گا۔ اللّه تعالیٰ ہم سب کو دنیا میں ایسے اچھے کام کرنے کی توفیق دیں جو ہماری اگلی منزل اچھی کریں۔ آمین۔ آج جمعہ ہے۔ سب مل کر عمران ریاض خان اور سمیع ابراھیم کی بازیابی کی دعا کریں۔ نظام سے تو اپیل کا کوئی فائدہ نہیں۔ اللّه ہی ان سیاسی انتقام کے اندھے ہونے والوں کو ہدایت دے۔ آمین۔" image uploaded on May 26, 2023, 1:16 p.m. | Damadam
Damadam.pk
دنیا کی زندگی چار دن کی ہے۔ کوئی زیادہ جی لے گا۔ کوئی کم جی لے گا۔
لیکن اگلا مرحلہ ہر شخص کے لئے ایک سا سخت ہو گا، جہاں بھلا کرنے والے اور برا کرنے والے برابر نہیں ہونگے۔
اس دن طاقتور اور کمزور سب ایک ہی چھڑی سے ہانکے جائیں گے۔
جس نے لوگوں کا مال  ناحق کھایا ہو گا، کسی کو ناحق قتل کیا ہو گا، کسی کو ناحق اذیت دی ہو گی، اللّه ایک ایک ظلم اور حق تلفی کا پورا پورا حساب لے گا۔
اللّه تعالیٰ ہم سب کو دنیا میں ایسے اچھے کام کرنے کی توفیق دیں جو ہماری اگلی منزل اچھی کریں۔ آمین۔
آج جمعہ ہے۔ سب مل کر عمران ریاض خان اور سمیع ابراھیم کی بازیابی کی دعا کریں۔ نظام سے تو اپیل کا کوئی فائدہ نہیں۔ اللّه ہی ان سیاسی انتقام کے اندھے ہونے والوں کو ہدایت دے۔ آمین۔
P  : دنیا کی زندگی چار دن کی ہے۔ کوئی زیادہ جی لے گا۔ کوئی کم جی لے گا۔ لیکن - 
More images by Punjabi-Munda786: