"پرانے دور کو یاد کرنے والی لڑکیو
اسوقت یہ کام بھی ہوتا تھا
بہت سی لڑکیاں اس چیز کو نہیں جانتی ہونگی
یہ آٹا پیسنے والی چکی ھے، اس میں دانے ڈال کے اسکو گھمانا پڑتا ھے، کافی زور لگتا ھے،
آج کل تو صرف ایک بٹن دباؤ تو آٹا تیار،" image uploaded on May 27, 2023, 8:32 a.m. | Damadam