"تمہارے بعد پرندوں نے گاؤں چھوڑ دیا تمہارے بعد درختوں پہ گھونسلے نہ رہے تو آخری تھا زمانے میں، جس نے عشق کیا کہ تیرے بعد تو لوگوں میں حوصلے نہ رہے_!" image uploaded on May 27, 2023, 9:25 a.m. | Damadam
Damadam.pk
تمہارے بعد پرندوں نے گاؤں چھوڑ دیا
تمہارے بعد درختوں پہ گھونسلے نہ رہے
تو آخری تھا زمانے میں، جس نے عشق کیا
کہ تیرے بعد تو لوگوں میں حوصلے نہ رہے_!
c  : تمہارے بعد پرندوں نے گاؤں چھوڑ دیا تمہارے بعد درختوں پہ گھونسلے نہ رہے تو - 
More images by capt@in: